Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

پنجاب میں کم سن بچوں سے جبری مشقت لینے کا رجحان برقرار

23/10/202323/10/2023

لاہور: پنجاب میں چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود جبری مشقت اور بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد کے واقعات معمول کی بات ہیں، لاہور ہائی کورٹ ..اگے پڑھو

islamabad high court

سائفر کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلیے مقرر

23/10/202323/10/2023

 اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔  اسلام آباد ..اگے پڑھو

islamabad high court

نجی کمپنی کو چاغی میں 500 اسکوائر کلومیٹر پر معدنیات تلاش کرنے کا لائسنس جاری

23/10/202323/10/2023

کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے چاغی میں کان کنی کا لائسنس حاصل کرلیا، کمپنی 500 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر معدنیات تلاش کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ..اگے پڑھو

وزیراعلیٰ سندھ کا نابالغ مجرموں کو مفت قانونی سہولت فراہم کرنے کا حکم

23/10/202323/10/2023

کراچی:  نگراں وزیراعلیٰ سندھ  نے محکمہ قانون کو مختلف جیلوں  میں قید نابالغ  مجرموں کو مفت قانونی سہولت مہیا کرنے کا حکم دے دیا۔  نگراں وزیراعلیٰ ..اگے پڑھو

Supreme court of pakistan

ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کا معاملہ؛ سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

23/10/202323/10/2023

 اسلام آباد: پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر (بروز ..اگے پڑھو

Supreme court of pakistan

اورکزئی میں پاک فوج کے تعمیر کردہ ریزوٹ کا افتتاح

23/10/202323/10/2023

 پشاور: ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ میں پاک فوج کی جانب سے نئے تعمیر کیے گئے اورکزئی ریزوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور ..اگے پڑھو

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار بری

23/10/202323/10/2023

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کو شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت ..اگے پڑھو

چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا

23/10/202323/10/2023

لاہور: مناواں کے رحمت ٹاؤن میں چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا۔  پولیس کے مطابق مقتول 25 سالہ عمران الیکٹریشن ..اگے پڑھو

سیالکوٹ میں ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج پرچھاپہ

23/10/202323/10/2023

سیالکوٹ: ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر 1 کروڑ 31 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی کرنسی برآمد کرلیے۔ ترجمان ..اگے پڑھو

اشتعال انگیز گفتگو کیس؛ مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کردی

23/10/202323/10/2023

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے اشتعال انگیزگفتگو کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 71
  • 72
  • 73
  • 74
  • 75
  • 76
  • 77
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←