Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

اسلام آباد پولیس میں تقرری وتبادلے

22/01/202122/01/2021

اسلام آباد: ملکی دارالحکومت کے محکمہ پولیس میں نئی تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی خالد ..اگے پڑھو

منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج

22/01/202122/01/2021

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی، حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ..اگے پڑھو

کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے خلاف گھیرا تنگ، مزید 3 ملزمان گرفتار

22/01/202122/01/2021

کراچی: شہر قائد پولیس کی کرولا گینگ کے خلاف تابڑ توڑ کارروائی جاری ہے، مزید تین کرولا گینگ ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات ..اگے پڑھو

کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

21/01/202121/01/2021

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ..اگے پڑھو

براڈ شیٹ کا معاملہ: شبلی فراز نے اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز قراردے دی

21/01/202121/01/2021

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے براڈشیٹ معاملے میں اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز قرار دیتے ..اگے پڑھو

سندھ حکومت کے ایم سی پر مہربان، کروڑوں کے فنڈز جاری

21/01/202121/01/2021

کراچی: صوبائی حکومت اچانک کراچی میونسپل کارپوریشن پر مہربان ہوگئی اور کے ایم سی کے لئے 17 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ..اگے پڑھو

مریم اورنگزیب کا فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کےدعوے پرعمل کرنے کا چیلنج

21/01/202121/01/2021

لاہور : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کےدعوے پرعمل کرنے کا چیلنج کردیا اور کہا عوام انتظار ..اگے پڑھو

شہباز شریف کو آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار

21/01/202121/01/2021

لاہور: احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت ..اگے پڑھو

بچوں سے زیادتی کے قانون کا ترمیمی بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاریاں

21/01/202121/01/2021

پشاور: بچوں سے زیادتی کے قانون کا ترمیمی بل منظوری کے لیے رواں ماہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی ..اگے پڑھو

پنجاب میں جنگی حیات کے فروغ کی راہ میں بیوروکریسی رکاوٹ

21/01/202121/01/2021

لاہور: وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے کوٹہ ملنے کے بعد پنجاب وائلڈلائف نے پنجاب اڑیال کی ٹرافی ہنٹنگ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے دوسری ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 366
  • 367
  • 368
  • 369
  • 370
  • 371
  • 372
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←