Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

چیئرمین نیب کا بڑی مچھلیوں کے کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

08/03/202108/03/2021

اسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بڑی مچھلیوں کے کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گواہوں کی ..اگے پڑھو

فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے

08/03/202108/03/2021

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ ..اگے پڑھو

وزیرداخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد سیکٹر جی13 میں پولیس پر فائرنگ کا نوٹس

08/03/202108/03/2021

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آبادسیکٹر جی13میں پولیس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے کانسٹیبل قاسم کی قیمتی جان جانے پر غم اور ..اگے پڑھو

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب: براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری کا امکان

08/03/202108/03/2021

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ، جس میں براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ ..اگے پڑھو

کراچی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

08/03/202108/03/2021

نوابشاہ : کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ، نوابشاہ میں بوگی سے بریک کا ٹکڑا گرکر پٹری ..اگے پڑھو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خواتین کو خراج تحسین

08/03/202108/03/2021

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ..اگے پڑھو

تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز میں اضافہ: چار خواتین اساتذہ کرونا میں مبتلا

08/03/202108/03/2021

لاہور : گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا۔ معمولات زندگی بحال ..اگے پڑھو

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

08/03/202108/03/2021

مظفرگڑھ : وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اچانک آمد پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے ناقص کارکردگی پر کارروائی کرتے ہوئے 7 افسران ..اگے پڑھو

فعال کیسز کی تعداد پھر بڑھ گئی، 24 گھنٹے میں 1592 نئے کیسز رپورٹ

08/03/202108/03/2021

اسلام آباد : کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے۔ مہلک وبا ..اگے پڑھو

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشتگرد ہلاک

08/03/202108/03/2021

کوئٹہ : انسداد دہشت گردی فورس نے مستونگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردوں کو مار گرایا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 312
  • 313
  • 314
  • 315
  • 316
  • 317
  • 318
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←