Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

وزیراعظم کا ماحولیاتی کانفرنس کو معاشی معاہدوں سے جوڑنے کا مطالبہ

31/03/202131/03/2021

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی نظام کی بہتری کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں، پاکستان میں بلین ٹری سونامی اور کلین اینڈ گرین ..اگے پڑھو

FBR

دیہاڑی دار مزدور “لگژری گاڑیوں” کا مالک نکلا

31/03/202131/03/2021

فیصل آباد: فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب مزدوروں کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا ہوشربا انکشاف ہوا ہے۔ ..اگے پڑھو

FBR

وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

31/03/202131/03/2021

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا اور کہا توقع ..اگے پڑھو

پولیو مہم: سندھ میں 90 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف

31/03/202131/03/2021

کراچی : سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، مہم کے دوران تقریباً 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں ..اگے پڑھو

کرونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، 24 گھنٹے میں 4757 کرونا کیسز رپورٹ

31/03/202131/03/2021

اسلام آباد : کرونا کی تیسری لہر خوفناک صورت اختیار کرنے لگی، 24 گھنٹے میں مزید 78 مریض انتقال کرگئے۔ کرونا وائرس کی تیسری لہر ..اگے پڑھو

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، تابش گوہر معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر

30/03/202130/03/2021

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی حکومت نے اہم تقرری کی ہے۔ تفصیلات کے ..اگے پڑھو

چین سے کرونا ویکسین کی چوتھی کھیپ آج پہنچے گی

30/03/202130/03/2021

اسلام آباد: چین سے کرونا ویکسین کی چوتھی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی، کونویڈیسا ویکسین چینی کمپنی کین سائینو بائیو لوجکس کی تیار کردہ ..اگے پڑھو

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا میں مبتلا

30/03/202130/03/2021

اسلام آباد: ملک میں کرونا وبا کی تیسری لہر نے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے ہیں، صدر مملکت، وزیراعظم عمران خان ، وزیر دفاع پرویز ..اگے پڑھو

چنیوٹ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

30/03/202130/03/2021

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چنیوٹ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں ..اگے پڑھو

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 4 ہزار نئے کیسز اور 100 اموات رپورٹ

30/03/202130/03/2021

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 289
  • 290
  • 291
  • 292
  • 293
  • 294
  • 295
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←