Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

خیبرپختون خوا میں عید تک تعلیمی ادارے بند

24/04/202124/04/2021

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا خیبر پختون حکومت نے ایک بار ..اگے پڑھو

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں 25 ارب روپے اضافہ کا انکشاف

24/04/202124/04/2021

راولپنڈی: رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں 25 ارب روپے اضافے کے انکشاف کے بعد وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے ..اگے پڑھو

Bilawal bhuto

عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

24/04/202124/04/2021

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔ کورونا ..اگے پڑھو

Bilawal bhuto

اسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت دباؤ کا شکارہے، اسد عمر

24/04/202124/04/2021

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی ..اگے پڑھو

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت کا خدشہ

24/04/202124/04/2021

لاہور : پنجاب میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد لاہور کے اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، ..اگے پڑھو

کرونا کی تشویشناک صورت حال، مریم نواز کا دورہ کراچی سے متعلق اہم فیصلہ

24/04/202124/04/2021

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے اپنا دورہ کراچی منسوخ کردیا ہے، کراچی کے دورے میں مریم نواز نے این اے 249 ..اگے پڑھو

امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کا معترف

24/04/202124/04/2021

واشنگٹن : امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے کہا کہ پاکستان نے 2023 تک اربوں درخت لگانے کےعزم کا اظہار کیا ہے، امریکا موسمیاتی ..اگے پڑھو

وفاق نے صوبوں کو کورونا ویکسین کی نئی کھیپ فراہم کر دی

24/04/202124/04/2021

اسلام آباد: وفاق نےصوبوں کو کورونا ویکسین کی نئی کھیپ فراہم کر دی، صوبوں کو سائینو فارم ، کین سائینو،سائینو ویک ویکسین کی11 لاکھ 70 ..اگے پڑھو

جھنگ: بااثر افراد کی مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر معمر شہری پر تشدد

24/04/202124/04/2021

جھنگ: جنوبی پنجاب کے ضلع جھنگ میں بااثر افراد نے معمر شہری کے مکان پر قبضے کی کوشش کی ہے، اے آر وائی نیوز نے ..اگے پڑھو

خطرناک صورتحال ، وینٹی لیٹرز نہیں مل رہے ہم کہاں جائیں؟ لاہور میں شہریوں کی دہائی

24/04/202124/04/2021

لاہور: کورونا کے لیےمختص 8 سرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے، جس کے باعث آکسیجن بیڈز پر درجنوں تشویشناک مریض وینٹی ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 266
  • 267
  • 268
  • 269
  • 270
  • 271
  • 272
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←