Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

پاکستان

PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

06/05/202106/05/2021

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ..اگے پڑھو

PM Imran Khan

آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے، وزیراعظم

06/05/202106/05/2021

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامناسب پلاننگ کی وجہ سے آدھا کراچی کچی آبادی پرمشتمل ہے، ہم نے دیکھ لیا کہ ..اگے پڑھو

سندھ میں عید کی چھٹیوں پر مزید سختیاں عائد

06/05/202106/05/2021

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ..اگے پڑھو

50لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی صورت اختیار کر رہا ہے، فواد چوہدری

06/05/202106/05/2021

اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ50لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی صورت اختیار کر رہا ہے، نئے پاکستان کی ..اگے پڑھو

ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

06/05/202106/05/2021

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کے لیے قرض کی حد 5 ..اگے پڑھو

سگ گزیدگی کے واقعات: افسران پر 50 ہزار ہرجانہ لگا دینا چاہیئے، عدالت برہم

06/05/202106/05/2021

کراچی: سگ گزیدگی کے واقعات اور آوارہ کتوں کی روک تھام سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو طلب کرلیا، ..اگے پڑھو

این اے 249: پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

06/05/202106/05/2021

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ..اگے پڑھو

پاکستان میں ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ تاخیر کا شکار

06/05/202106/05/2021

اسلام آباد: کوویکس سے ملنے والی کرونا ویکسین ایک روز تاخیر سے پاکستان پہنچے گی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم ..اگے پڑھو

وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی غیر قانونی حراست میں کشمیری رہنما کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار

06/05/202106/05/2021

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے بھارتی غیر قانونی حراست میں کشمیری رہنما اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے ..اگے پڑھو

این اے 249 ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری، تمام جماعتوں کا بائیکاٹ

06/05/202106/05/2021

کراچی: شہر قائد میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، تاہم پیپلز پارٹی کے سوا تمام جماعتوں ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 250
  • 251
  • 252
  • 253
  • 254
  • 255
  • 256
  • …
  • 458
  • 459
  • 460
  • ←