Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

بین الاقوامی

سعودی عرب: ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیں

03/04/202103/04/2021

ریاض: سعودی عرب کی شاندار ہائی ویز پر سفر کرتے ہوئے شاذ و نادر ہی کوئی مسئلہ پیش آسکتا ہے، تاہم گاڑی خراب ہونے یا ..اگے پڑھو

جوہری معاہدہ: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی برف پگھلنے لگی

03/04/202103/04/2021

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان عرصے سے جاری کشیدگی کی برف پگھلنے لگی، ایک دوسرے کے سخت مخالف ممالک ایک بار پھر مذاکرات کی ..اگے پڑھو

ناز شاہ کے بعد ایک اور برطانوی رکن پارلیمنٹ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر وضاحت مانگ لی

03/04/202103/04/2021

لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر وضاحت مانگ لی اور کہا اگر کیسز کو دیکھا جائے تو پاکستان ..اگے پڑھو

زرعی قوانین کیخلاف سراپا احتجاج کسان رہنما پر حملہ، کسانوں نے شاہراہ بلاک کردی

03/04/202103/04/2021

نئی دہلی : مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان لیڈر راکیش ٹکیت پر جان لیوا حملے کیخلاف کسانوں نے مظاہرے ..اگے پڑھو

امریکی خاتون اول نے اپریل فول پر صحافیوں کو بیوقوف بنا دیا

03/04/202103/04/2021

واشنگٹن: امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے اپریل فول مناتے ہوئے صحافیوں کو بیوقوف بنا دیا، ایئر فورس ون کے طیارے میں خاتون اول ایئر ..اگے پڑھو

روس، امریکا کے سامنے ڈٹ گیا

31/03/202131/03/2021

ماسکو: روس نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا ہم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کی جرت نہیں کرسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ ..اگے پڑھو

پاکستانی نژاد ماہر قانون امریکا میں وفاقی جج نامزد

31/03/202131/03/2021

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کو بڑے بڑے عہدے ملنے لگے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ..اگے پڑھو

وبا کے دوران لوگوں کے گھروں میں رہنے سے سعودی کمپنی کو بڑا فائدہ

31/03/202131/03/2021

ریاض: عالمی کورونا وبا کے دوران عوام کے گھروں میں رہنے سے سعودی الیکٹرک کمپنی کا منافع دگنا ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے ..اگے پڑھو

منشیات، اسلحہ اسمگلنگ کیس: صدر کے بھائی کو عمر قید کی سزا

31/03/202131/03/2021

واشنگٹن : امریکی عدالت نے منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ کیسز میں ہونڈوراس کے صدر کے بھائی ٹونی ہرنینڈز کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ..اگے پڑھو

ریاض کے لیے پروازیں بحال

31/03/202131/03/2021

مسقط: عمان ایئرلائن نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کل بروز جمعرات عمان ایئر ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 94
  • 95
  • 96
  • 97
  • 98
  • 99
  • 100
  • …
  • 174
  • 175
  • 176
  • ←