Skip to content
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن اسرائیل کی مغربی کنارے پر 20 برسوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے بمباری؛ 18 شہادتیں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال مالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی

بین الاقوامی

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

19/12/202019/12/2020

سری نگر /  اسلام آباد:  تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں ..اگے پڑھو

170 ممالک کو ویکسین کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے کنسورشیم کا قیام

19/12/202019/12/2020

ابو ظہبی: دنیا بھر کے 170 ممالک کو ویکسین کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے کنسورشیم قائم کردیا گیا، کنسورشیم کی سربراہی ابو ظہبی کا ..اگے پڑھو

سعودی عرب: 70 سالہ قدیم تیل پائپ لائن صنعتی ورثے میں شامل

19/12/202019/12/2020

ریاض: سعودی عرب کی قدیم ٹرانس عریبین پائپ لائن اور ٹیپ لائن کو قومی صنعتی ورثے میں شامل کرلیا گیا، سعودی حکام کا کہنا ہے ..اگے پڑھو

کرونا وائرس ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے: سعودی وزیر صحت

19/12/202019/12/2020

ریاض: سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اس بارے میں ..اگے پڑھو

امریکا میں ایف ڈی اے نے ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی

18/12/202018/12/2020

واشنگٹن: دواؤں کے سب سے معتبر امریکی ادارے ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ نے فائزر ویکسین کے بعد ’موڈرنا ویکسین‘ کے فوری استعمال کی بھی منظوری دیدی ..اگے پڑھو

حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج قومی مسئلہ بن سکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

18/12/202018/12/2020

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین ..اگے پڑھو

سعودی حکام کی اے ٹی ایم صارفین کے لیے اہم ہدایات

18/12/202018/12/2020

ریاض: سعودی بینکنگ کمیٹی نے اے ٹی ایم استعمال کرنے والے صارفین سے چند باتوں کا خیال رکھنے کا کہا ہے اور کہا ہے کہ ..اگے پڑھو

سعودی عرب: ایک اور کاروبار کے فروغ کے لیے خطیر رقم مختص

18/12/202018/12/2020

ریاض: سعودی عرب میں پولٹری کے کاروبار کے فروغ کے لیے 54 ملین ریال سے زائد رقم مختص کردی گئی، پولٹری کے شعبے کو فراہم ..اگے پڑھو

نائیجریا میں اغوا کئے گئے سینکڑوں طلبہ بازیاب

18/12/202018/12/2020

ابوجا: افریقی ملک نائیجیریا میں گذشتہ ہفتے اغوا کئے گئے سینکڑوں اسکول طلبہ کو رہا کرالیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجیریا ..اگے پڑھو

موذی مرض‌ میں‌ مبتلا ہونے کا خطرہ، امریکیوں کا کرونا ویکسین پر خدشات کا اظہار

18/12/202018/12/2020

واشنگٹن : امریکا میں ہیلتھ ورکز کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے تاہم 37 فیصد امریکیوں نے ویکسین پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ..اگے پڑھو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 161
  • 162
  • 163
  • 164
  • 165
  • 166
  • 167
  • …
  • 174
  • 175
  • 176
  • ←